ملبو ر ن 18 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر ا عظم نر یند ر مو دی آ ج چو تھے اور آ خر حلہ میں آ سٹر یلیا کے شہر ملبو ر ن پہنچے ۔ وہ آ سٹر یلیا کے صد ر مقا م کینبیر ا سے مصر و ف دو ر ہ کے بعد ملبو ر ن پہنچے ۔ کینبیر ا دو ر ہ کے دو ر ان وہ آ سٹر یلیا
کے ہم منصب ٹو نی ا بو ٹ سے با ہمی مسائل پر با ت کی اور آ سٹر یلین پا ر لمینٹ کے ا جلا س کو مخا طب کیا ۔ مسٹر ا بو ٹ ہند و ستا نی ہم منصب کو 161 سا لہ پر ا نا ملبو ر ن کرکٹ گر او نڈ میں دیر ر ا ت گئے ا ستقبا لیہ دینگے ۔ مسٹر مو دی تین ملکو ں کے دس رو ز ہ دو ر ہ کے آ خر ی پڑ او میں فیجی روانہ ہو نگے ۔